اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ انہوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی ملاقات

مزید خبریں