وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔