اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے دوسرے مرحلہ کے تحت ایم ایلI پراجیکٹ سے ریلوے ٹریکس کی ترقی اور سگنل سسٹم میں بہتری کے علاوہ نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوںگے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں ایم ایل ون پراجیکٹ سے نہ صرف پاکستان کے ریلوے ٹریکس کی حالتِ زار میں …
ایم ایلI پراجیکٹ سے ریلوے ٹریکس کی ترقی، سگنل سسٹم میں بہتری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، حکام سی پیک اتھارٹی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے دوسرے مرحلہ کے تحت ایم ایلI پراجیکٹ سے ریلوے ٹریکس کی ترقی اور سگنل سسٹم میں بہتری کے علاوہ نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوںگے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں ایم ایل ون پراجیکٹ سے نہ صرف پاکستان کے ریلوے ٹریکس کی حالتِ زار میں تعمیر و ترقی کا آغاز ہوگا بلکہ سگنل سسٹم میں بہتری کے علاوہ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوںگے۔ ایم ایل1پراجیکٹ سے آمدورفت کی رفتار میں تیزی اور پاکستان کے کارگو سہولیات میں بھی بہتری آئے گی۔ ایم ایل1پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ایم ایل1پراجیکٹ کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کام کی پیش رفت کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔








