اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ منگل کو جاری اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 28700 کیوسک اور اخراج 30000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7300 کیوسک اور اخراج7300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد8000 …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ منگل کو جاری اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 28700 کیوسک اور اخراج 30000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7300 کیوسک اور اخراج7300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد8000 کیوسک اور اخراج8000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد9700 کیوسک اور اخراج 5000کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1525.76 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.707 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1202.25 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.476 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.60 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.091 ملین ایکڑ فٹ ہے۔









