وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

85

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جارہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ، وزیر مملکت برائے انسدادِ منشیات شہریار خان آفریدی کی ہمشیرہ اور سپیکر قومی اسمبلی کے چچا کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔