وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا تیز گام ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کراچی سے راولپنڈی آنے والی تیز گام ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہوں۔ زرتاج گل نے دعا کی اللہ …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کراچی سے راولپنڈی آنے والی تیز گام ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہوں۔ زرتاج گل نے دعا کی اللہ تعالی جاں بحق افراد کی مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یاب اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔