اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو گلگت آمد کے بعد یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی۔ وزیراعظم گلگت بلتستان میں مختلف ترقیاتی منصوبو ں کا افتتاح اور جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔ وہ جمعہ کی صبح وفاقی دارالحکومت سے گلگت بلتستان پہنچے تھے۔
وزیراعظم عمران خان کی گلگت میں یادگار شہداء پر حاضری، پھول چڑھائے