جے یو آئی کے مزاحیہ مارچ میں شامل جماعتوں کی مذمت کرتی ہوں، زرتاج گل وزیر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے جے یو آئی کے مزاحیہ مارچ میں شامل جماعتوں کی مذمت کرتی ہوں جو خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہیں۔جمعہ کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین آج کے دور میں بھی دقیانوسی اور منافقانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ییں۔جن میں جے …

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے جے یو آئی کے مزاحیہ مارچ میں شامل جماعتوں کی مذمت کرتی ہوں جو خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کرتے ہیں۔جمعہ کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین آج کے دور میں بھی دقیانوسی اور منافقانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ییں۔جن میں جے یو آئی، نون لیگ، اے این پی اور لبرل کے لبادے میں جعلی پیپلز پارٹی شامل ہیں۔