اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزارت اوورسیز پاکستا نیز نے ماہ اکتوبر 2019ءمیں مختلف ملازمتوں کے سلسلہ میں 61,789 افراد کو بیرون ممالک بھجوایا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلہ میں افرادی قوت کی ایکسپورٹ کے میں 42 فیصد اضافہ ہوا ہے۔2017ءمیں ماہ اکتوبر میں 43,752 افراد کو بیرون ممالک ملازمتوں کے سلسلہ میں بھجوایا گیا۔
وزارت اوورسیز نے ماہ اکتوبر 2019ءمیں ملازمتوں کے سلسلہ میں 61,789 افراد کو بیرون ممالک بھجوایا،وزارت اوورسیز پاکستانیز