گلگت ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی آمد پر پنڈال عوام سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا، شرکاءکا جذبہ دیدنی تھا۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان کی جلسہ گاہ آمد کے بعد اور ان کی تقریر سے پہلے قومی قومی ترانہ بجایا گیا۔وزیراعظم کو گلگت بلتستان کی روایتی ٹوپی پہنائی گئی اور چادر اوڑھائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی آمد پر پنڈال عوام سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا