آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں کمی

134
Pakistan Cotton Yarns Association
Pakistan Cotton Yarns Association

نیویارک ۔ 02 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.20 سینٹ (0.31 فیصد ) گر کر 64.24 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 31568 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 32671 کم ہیں۔