اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) عید میلاد النبی 10 نومبر بروز اتوار کو ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیر کو جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں 12 ربیع الاول 1441ہجری بمطابق اتوار 10 نومبر 2019ءکو عید میلاد النبی منائی جائے گی۔ پیر 11نومبر 2019ءکو پورے ملک میں معمول کے مطابق سرکاری ورکنگ ڈے …
عید میلاد النبی 10 نومبر بروز اتوار ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، وزارت داخلہ
اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) عید میلاد النبی 10 نومبر بروز اتوار کو ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیر کو جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں 12 ربیع الاول 1441ہجری بمطابق اتوار 10 نومبر 2019ءکو عید میلاد النبی منائی جائے گی۔ پیر 11نومبر 2019ءکو پورے ملک میں معمول کے مطابق سرکاری ورکنگ ڈے ہوگا۔









