اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد27700 کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد9000 کیوسک اور اخراج9000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد14300 …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد27700 کیوسک اور اخرج 55000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد9000 کیوسک اور اخراج9000 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد14300 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد10800 کیوسک اور اخراج 5000کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1520.68 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.440 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1196.60 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.124 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.80 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.074 ملین ایکڑ فٹ ہے۔









