کرتار پور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ہفتہ 9 نومبر کو کرتارپور صاحب راہداری کے افتتاح کیلئے کرتارپور پہنچے، اس موقع پر سکھ یاتریوں نے وزیراعظم عمران خان کا شاندار استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرتارپور راہداری پاکستان کی حکومت کی جانب سے محبت، خیرسگالی اور اقلیتوں سے پیار کی عکاس ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، …
ہفتہ 9 نومبر کو کرتارپور صاحب راہداری کے افتتاح کیلئے کرتارپور پہنچنے پر سکھ یاتریوں کا وزیراعظم عمران خان کا شاندار استقبال

مزید خبریں
کرتار پور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ہفتہ 9 نومبر کو کرتارپور صاحب راہداری کے افتتاح کیلئے کرتارپور پہنچے، اس موقع پر سکھ یاتریوں نے وزیراعظم عمران خان کا شاندار استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرتارپور راہداری پاکستان کی حکومت کی جانب سے محبت، خیرسگالی اور اقلیتوں سے پیار کی عکاس ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار اور سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے۔








