وزیراعظم عمران خان گوردوارہ صاحب کرتار پور اور راہداری کے افتتاح کیلئے شٹل بس سروس کے ذریعے گوردوارہ کرتارپور کمپلیکس پہنچے

کرتار پور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان گوردوارہ صاحب کرتار پور اور راہداری کے افتتاح کیلئے شٹل بس سروس کے ذریعے گوردوارہ کرتارپور کمپلیکس پہنچے۔ ہفتہ کو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ سکھ یاتریوں کے لئے شروع کی گئی شٹل بس سروس کے ذریعے کمپلیکس تک پہنچے۔ اس موقع پر بڑی تعداد …

کرتار پور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان گوردوارہ صاحب کرتار پور اور راہداری کے افتتاح کیلئے شٹل بس سروس کے ذریعے گوردوارہ کرتارپور کمپلیکس پہنچے۔ ہفتہ کو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ سکھ یاتریوں کے لئے شروع کی گئی شٹل بس سروس کے ذریعے کمپلیکس تک پہنچے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں سکھ یاتری ان کے استقبال کیلئے موجود تھے۔وزیراعظم نے بھی سکھ یاتریوں کا خیرمقدم کیا۔

مزید خبریں