کرتارپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سکھ مذہب کی تعظیم میں گوردوارے کے احاطے میں داخل ہوتے وقت سفید رومال سے اپنا سر ڈھانپا اور سادگی کے ساتھ زمین پر بیٹھے۔ سکھ یاتریوں نے وزیراعظم کے خیرسگالی جذبات کو خوب سراہا اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے گوردوارے کے احاطے میں داخل ہوتے وقت سفید رومال سے اپنا سر ڈھانپ لیا، سادگی کے ساتھ زمین پر بیٹھے رہے

مزید خبریں