چکوترا یا گریپ فروٹ کئی امراض سے تحفظ کے ساتھ ساتھ جسم کی غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے،ماہرین

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) چکوترا یا گریپ فروٹ کئی امراض سے تحفظ کے ساتھ ساتھ جسم کی غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا کہ ایک عام سائز کے چکوترے میں 52 کیلوریز ، نشاستہ 10 تا 12 گرام ، پروٹین ایک گرام، فائبر، وٹامن اے ، پوٹاشیم، وٹامن بی ون اور میگنیشیم سمیت دیگر کئی مفید اجزا پائے جاتے ہیں ۔ انہوں …

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) چکوترا یا گریپ فروٹ کئی امراض سے تحفظ کے ساتھ ساتھ جسم کی غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا کہ ایک عام سائز کے چکوترے میں 52 کیلوریز ، نشاستہ 10 تا 12 گرام ، پروٹین ایک گرام، فائبر، وٹامن اے ، پوٹاشیم، وٹامن بی ون اور میگنیشیم سمیت دیگر کئی مفید اجزا پائے جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چکوترے کے لاتعداد طبی فوائد ہیں جس کے استعمال سے نہ صرف انسانی جسم کی غذائی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی بچا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں