اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے منگل کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا اور ان کے ماموں زاد بھائی نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور اہلخانہ کےلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
چوہدری شجاعت حسین کا شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون،نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں