وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو زیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔