وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے رہنما بابر اعوان نے یہاں ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو زیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔