اسلام آباد ۔06 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو ''کامیاب جوان پروگرام'' کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت ایک لاکھ سے پچاس لاکھ روپے کا قرضہ فراہم کیا جائے گا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو مالی طور پر بااختیار …
وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو ”کامیاب جوان پروگرام” کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔06 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو ”کامیاب جوان پروگرام” کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت ایک لاکھ سے پچاس لاکھ روپے کا قرضہ فراہم کیا جائے گا۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو مالی طور پر بااختیار بنا کر اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔








