اسلام آباد ۔06 دسمبر (اے پی پی) الیکشن کمشن کے سینئر ممبر الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ جمعہ کو حلف برداری کی تقریب الیکشن کمشن سیکرٹریٹ میں ہوئی جس میں کمشن کے ممبر ارشاد قیصر نے الطاف ابراہیم سے حلف لیا۔ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ جسٹس (ر)سردار محمد رضا کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر گزشتہ روز خالی ہوا تھا۔
الیکشن کمشن کے سینئر ممبر الطاف ابراہیم نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

مزید خبریں