مرکنٹائل ایکس چینج میں 3.4 ارب روپے کے سودے

کراچی۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,367 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.4ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,574 رہی۔سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 692.632 ملین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 616.382 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل …

کراچی۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,367 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.4ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,574 رہی۔سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 692.632 ملین روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 616.382 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 542.486 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 418.648 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 307.085 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 279.752 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 276.292 ملین روپے،ڈی جے کے سودوں کی مالیت 163.179 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 83.792 ملین روپے،قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 58.238 ملین روپے، پلیلیڈ یم کے سودوں کی مالیت 29.269 ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 20.934 ملین روپے رہی۔ ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 12 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6.305 ملین روپے تھی۔