بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے اس سے متعلق وزیر اعظم عمران خان نے پہلے ہی خبردار کردیا تھا،سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بھارت میں اب جو کچھ ہورہا ہے اس سے متعلق وزیر اعظم عمران خان نے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔ بھارت کے شہر حیدرآباد میںہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگ(آر ایس ایس)کے کارکنوں کی جانب سے مودی حکومت کے حق میں ریلی پر اپنے …

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بھارت میں اب جو کچھ ہورہا ہے اس سے متعلق وزیر اعظم عمران خان نے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔ بھارت کے شہر حیدرآباد میںہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگ(آر ایس ایس)کے کارکنوں کی جانب سے مودی حکومت کے حق میں ریلی پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر عالمی برادری کی خاموشی مایوس کن تھی مگر اب تشویش کی بات یہ ہے کہ بھارت میں بہت سارے لوگوں کا ضمیر مردہ ہوچکا ہے۔

مزید خبریں