اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان کی والدہ کو ٹیلیفون کیا۔ جمعہ کو ایوانِ صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔دونوں افسران نے منگل کو میانوالی میں تربیتی طیارے کے حادثے میں …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان کی والدہ کو ٹیلیفون

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہید سکواڈرن لیڈر حارث بن خالد کے والد اور فلائنگ آفیسر عبادالرحمان کی والدہ کو ٹیلیفون کیا۔ جمعہ کو ایوانِ صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔دونوں افسران نے منگل کو میانوالی میں تربیتی طیارے کے حادثے میں جام شہادت نوش کیا تھا۔








