راولپنڈی۔ 11 جنوری (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے پار کارروائی سے متعلق بھارتی آرمی چیف کے بیانات معمول کی ہرزہ سرائی ہے۔پاک فوج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے۔ہفتہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اپنے لوگوں کو خوش …
لائن آف کنٹرول کے پار کارروائی سے متعلق بھارتی آرمی چیف کے بیانات معمول کی ہرزہ سرائی ہے،ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 11 جنوری (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے پار کارروائی سے متعلق بھارتی آرمی چیف کے بیانات معمول کی ہرزہ سرائی ہے۔پاک فوج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے۔ہفتہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف اپنے لوگوں کو خوش کرنے کیلئے بیان دے رہے ہیں۔ایل او سی کے پار کارروائی سے متعلق بھارتی آرمی چیف کے بیانات معمول کی ہرزہ سرائی ہے۔بھارتی آرمی چیف کا بیان اپنے اندرونی معاملات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔پاک فوج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے۔








