بیجنگ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)ترک صدرطیب اردوان نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس دوران دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر توانائی و قدرتی وسائل بیرات البائراک نے اپنے چینی ہم منصب کے ہمراہ قابل ِ تجدید توانائی، کوئلے اور جوہری توانائی کے تحفظ کے شعبے میں طے پانے والے معاہدوں پر …
ترک صدرطیب اردوان کی اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)ترک صدرطیب اردوان نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس دوران دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزیر توانائی و قدرتی وسائل بیرات البائراک نے اپنے چینی ہم منصب کے ہمراہ قابل ِ تجدید توانائی، کوئلے اور جوہری توانائی کے تحفظ کے شعبے میں طے پانے والے معاہدوں پر دستخط کیے۔








