اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین عاطف خان اور شہرام خان تراکئی نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی عاطف خان اور شہرام خان تراکئی کی ملاقات

مزید خبریں