وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل (اے ای سی) کی تشکیل نوکی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔