اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر اور وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی مخدوم خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود اور مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے ملاقات کی۔ یہ بات وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔