کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ہوگی، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے رجسٹریشن فارمز جعلی ہیں، وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ہوگی، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے رجسٹریشن فارمز جعلی ہیں، وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے بیان کے مطابق کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم عمران خان منگل کو سیٹیزن پورٹل کے ذریعے کر رہے ہیں۔ رجسٹریشن صرف اور صرف بذریعہ سیٹیزن پورٹل ہوگی اس کے علاوہ سوشل …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ہوگی، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے رجسٹریشن فارمز جعلی ہیں، وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے بیان کے مطابق کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم عمران خان منگل کو سیٹیزن پورٹل کے ذریعے کر رہے ہیں۔ رجسٹریشن صرف اور صرف بذریعہ سیٹیزن پورٹل ہوگی اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے رجسٹریشن فارمز جعلی ہیں، نوجوان ایسی کسی بھی قسم کی غیر مصدقہ اطلاعات پر دھیان نہ دیں۔

مزید خبریں