ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا جنگ گروپ کے چیئرمین میر جاوید الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جنگ گروپ کے چیئرمین میر جاوید الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ میرجاوید رحمن کی شعبہ صحافت میں خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جنگ گروپ کے چیئرمین میر جاوید الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہا کہ میرجاوید رحمن کی شعبہ صحافت میں خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی، اللہ تعالی ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

مزید خبریں