وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی برطانوی سیکرٹری آف سٹیٹ فارن افیئر اینڈ کامن ویلتھ سے ملاقات، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پائیدار شراکت داری کا اعادہ کیا گیا

246

وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی برطانوی سیکرٹری آف سٹیٹ فارن افیئر اینڈ کامن ویلتھ سے ملاقات، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پائیدار شراکت داری کا اعادہ کیا گیا
اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے سیکرٹری آف سٹیٹ فارن افیئر اینڈ کامن ویلتھ فلپ ہمنڈ کے درمیان ملاقات میں تیسرے سالانہ وزارتی اجلاس میں بہتر سٹریجک کے امور کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پائیدار شراکت داری کا اعادہ کیا گیا۔ دونوں ملکوں نے تجارت ‘ترقی ‘ثقافت اور سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ وعدوں پر پیش رفت کا جائزہ‘دونوں ملکوں نے مستقبل میں تعاون کو مزید بڑھانے ‘گہرے اور مضبوط تعلقات ‘باہمی دلچسپی کے امور کے فروغ پر اتفاق کیا ۔