گزشتہ دس سالوں کے دوران نیب کی جانب سے 71.220 ارب روپے کی ریکوری کی گئی، وزارت قانون

184

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) ایوان بالا کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دس سالوں کے دوران نیب کی جانب سے 71.220 ارب روپے کی ریکوری کی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر طلحہ محمود کے سوال کے جواب میں وزارت قانون کی طرف سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ 2006ءسے 2015ءکے دوران نیب نے 6.887 ارب روپے بنک ڈیفالٹ کی مد میں ریکور کئے