اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق سپیکر اسد قیصر نے شیخ رشید کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اسد قیصر نے وزیر ریلوے کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ شیخ رشید نے مزاج پرسی پر سپیکر …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون،خیریت دریافت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق سپیکر اسد قیصر نے شیخ رشید کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اسد قیصر نے وزیر ریلوے کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ شیخ رشید نے مزاج پرسی پر سپیکر اسد قیصر کا شکریہ ادا کیا۔







