اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم،خشک رہنے اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بالاکوٹ 2 اورکالام میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے دیگر …
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم،خشک رہنے اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ 21جون (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم،خشک رہنے اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بالاکوٹ 2 اورکالام میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ وسطی اورجنوبی علاقے شدید گرم رہے۔ سب زیادہ درجہ حرارت ، دادو، موہنجوداڑو میں 47،نوکنڈی اورنورپورتھل میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔







