اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اتوار کو جاری تعزیتی بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحرم کے درجات بلند فرمائے …
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اتوار کو جاری تعزیتی بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحرم کے درجات بلند فرمائے اور غم ذدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔







