وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک کپتان اور جوان شہید، جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا

راولپنڈی ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک کپتان اور جوان شہید، جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد پر دہشتگردوں نے پاک فوج کی گشت کرنے والی ٹیم پر حملہ کر دیا، فائرنگ کی زد میں آ …

راولپنڈی ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک کپتان اور جوان شہید، جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کی سرحد پر دہشتگردوں نے پاک فوج کی گشت کرنے والی ٹیم پر حملہ کر دیا، فائرنگ کی زد میں آ کر کیپٹن صبیح اور نوید نامی جوان شہید ہو گئے جبکہ 2 سپاہی شدید زخمی ہوئے وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں پاک فوج کا ایک کپتان اور جوان شہید، 2 سپاہی زخمی ہو گئے، جوابی فائرنگ میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔