مودی کی قیادت میں ہندوستان ایک راگ ریاست بن گیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں ہندوستان ایک راگ ریاست بن گیا ہے۔ اتوار کی شب اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ مودی بدترین معاشی اور سیاسی مسائل سے اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیئے خطے میں مہم جوئی اور عدم استحکام پیدا کرہا …

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں ہندوستان ایک راگ ریاست بن گیا ہے۔ اتوار کی شب اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ مودی بدترین معاشی اور سیاسی مسائل سے اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیئے خطے میں مہم جوئی اور عدم استحکام پیدا کرہا ہے۔