وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا سابق امیر سیّد منور حسن کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

113
ریاست مدینہ جدید اسلامی فلاحی مملکت کا تصور اور اسلامی تاریخ کی اساس اور بنیاد ہے، وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری

اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے ممتاز، دینی، علمی شخصیت اور جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سیّد منور حسن کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان ایک بڑے عالم دین اور سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا، دین اسلام کیلیے اور سیاست میں ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاءفرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءکرے۔