درخت لگانا حضرت محمدخاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ مبارکہ ہے ، سینٹر شبلی فراز

245
‏وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،اہم امور پر غور کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا ٹویٹ
‏وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،اہم امور پر غور کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہاہے کہ درخت لگانا حضرت محمدخاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ مبارکہ ہے۔اس نیک کام میں شریک ہو کر وزیراعظم عمران خان کے شجر کاری منصوبے کو کامیاب بنائیں۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو اپنے ٹویٹ میں کہی۔