پہلی سے پانچویں جماعت تک یکساں قومی نصاب اپریل 2021ءکو جاری کر دیا جائے گا، شفقت محمود

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک یکساں قومی نصاب اپریل 2021ءکو جاری کر دیا جائے گا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ چھٹی جماعت سے آٹھویں تک 2022ءاور نویں سے 12ویں جماعت تک یکساں قومی نصاب 2023ءمیں لاگو کر دیا جائے گا۔