اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ آج ہمیں جشن آزادی کے جذبہ کی طرح ملک کو صاف اور سر سبز بنانے کا عہد کرنا چاہیے۔ جمعہ کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ آج پوری قوم یوم آزادی بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ منا رہی ہے۔آئیں اس اہم …
ہمیں جشن آزادی کے جذبہ کی طرح ملک کو صاف اور سر سبز بنانے کا عہد کرنا چاہیے،ملک امین اسلم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ آج ہمیں جشن آزادی کے جذبہ کی طرح ملک کو صاف اور سر سبز بنانے کا عہد کرنا چاہیے۔ جمعہ کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ آج پوری قوم یوم آزادی بھرپور جوش و جذبہ کے ساتھ منا رہی ہے۔آئیں اس اہم موقع پر سب عہد کریں کہ اسی جذبے کے ساتھ پاکستان کو صاف اور سر سبز ملک بنائیں گے۔








