ثانیہ مرزا نے پان پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

134

ٹوکیو ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا نے پان پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ثانیہ مرزا اور بربورا نے فائنل میں چینی جوڑی کو شکست دی۔ یہ ثانیہ کا مجموعی طور پر 39 واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے۔