قیاس آرائیوں کے برعکس ہم نے جولائی 2020ءمیں 2768 ملین ڈالر کے ساتھ ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ قیاس آرائیوں کے برعکس ہم نے جولائی 2020ءمیں 2768 ملین ڈالر کے ساتھ ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے ترسیلات زر میں اضافہ پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا …

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ قیاس آرائیوں کے برعکس ہم نے جولائی 2020ءمیں 2768 ملین ڈالر کے ساتھ ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے ترسیلات زر میں اضافہ پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ اس وقت معیشت کو بہت زیادہ فروغ دینے کی ضرورت ہے۔