تاریخ گواہ ہے کہ ہر بار پی ایم ایل این کی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے، سینٹر شبلی فراز

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رہی تھی کہ این آر او کس نے مانگا، حضور والا یہ ہیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا۔ اتوار کو سماجی رابطے کیاپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے پی ایم ایل این کی …

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رہی تھی کہ این آر او کس نے مانگا، حضور والا یہ ہیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا۔ اتوار کو سماجی رابطے کیاپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے پی ایم ایل این کی طرف سے پیش کردہ دستاویز قوم کے سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہر بار پی ایم ایل این کی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے ۔