فلپائن کے صوبہ سولو میں 2 دھماکے، 9 افراد ہلاک، 17 زخمی

170
Yamahata was tasked with documenting the destruction for propaganda purposes and arrived at the scene just 12 hours later. His photographs, which became iconic after featuring in a 1952 edition of Life Magazine, are considered the most complete record of the attack's aftermath. However some were confiscated by an unidentified US military policeman in the months that followed, never to be seen again until now. The lot is being sold by RR Auction in the USA on Sunday, September 25.

منیلا ۔ 24 اگست (اے پی پی) فلپائن کے صوبہ سولو میں گراسری سٹور اور چرچ کے باہر دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کی فوج اور پولیس نے بتایا کہ پیر کو پہلا دھماکہ صوبہ سولو کے دارالحکومت جولو میں گراسری سٹور کے سامنے مصروف گلی میں ہوا جبکہ دوسرا دھماکہ ایک گھنٹے بعد گراسری سٹور سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک چرچ کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔