اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ کے بھائی سید طارق شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ پیر کو سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے سید اعجاز شاہ کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں ان کے بھائی پیر سید طارق شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ کے بھائی سید طارق شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔ پیر کو سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے سید اعجاز شاہ کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغامات میں ان کے بھائی پیر سید طارق شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ اور ان کے اہل خانہ کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔







