اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملک بھر کے 21 بنکوں کے ذریعے آسان ترین شرائط پر 100 ارب روپے کے قرضے دیئے جا رہے ہیں۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نوجوان بہترین کاروباری حکمت عملی اور منصوبوں کے ساتھ اپنی مرضی کے بنک سے قرضے حاصل کرسکتے …
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت 21 بنکوں کے ذریعے آسان ترین شرائط پر 100 ارب روپے کے قرضے دیئے جا رہے ہیں، عثمان ڈار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملک بھر کے 21 بنکوں کے ذریعے آسان ترین شرائط پر 100 ارب روپے کے قرضے دیئے جا رہے ہیں۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نوجوان بہترین کاروباری حکمت عملی اور منصوبوں کے ساتھ اپنی مرضی کے بنک سے قرضے حاصل کرسکتے ہیں. پروگرام کے تحت اسلامک بینکنگ کی سہولت بھی میسر ہے۔ اس ضمن میں درخواستیں جمع کرنے کیلئے www.KamyabJawan.gov.pk پر رابطہ کریں۔







