اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے مختلف ترقیاتی پروگراموں کے لئے فنڈز کا اجرا کردیا ہے۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ریلوے ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 4 ارب 70 کروڑ، پلاننگ کمیشن کے لئے 70 کروڑ 90 لاکھ، پٹرولیم ڈویژن کے لئے 35 کروڑ 72 لاکھ، ملک میں …
ریلوے ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 4 ارب 70 کروڑ،صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے 3 ارب 26 کروڑ روپے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے مختلف ترقیاتی پروگراموں کے لئے فنڈز کا اجرا کردیا ہے۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ریلوے ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 4 ارب 70 کروڑ، پلاننگ کمیشن کے لئے 70 کروڑ 90 لاکھ، پٹرولیم ڈویژن کے لئے 35 کروڑ 72 لاکھ، ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے لئے 3 ارب 26 کروڑ روپے 19 لاکھ، نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے لئے 2 ارب 44 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ اسی میری ٹائم افیئرز ڈویژن کے لئے 27 کروڑ 97 لاکھ، داخلہ ڈویژن کے لئے 2 ارب 95کروڑ 16 لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔








